eb6ff5fc - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)eb6ff5fc - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)eb6ff5fc - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)
green - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)
Asalamoalaikum green - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)

green - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)green - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)

bananas - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)
کیلوں کا زیادہ استعمال اور نمک کا Ú©Ù… استعمال سے آپ خود Ú©Ùˆ فالج سے Ù…Ø+فوط رکھ سکتے ہیں۔
یہ بات ایک نئی طبی تØ+قیق میں سامنے آئی ہے۔ طبی ویب سائٹ بی ایم جے ڈاٹ میں شائع ہونے والی تØ+قیق Ú©Û’ مطابق پوٹاشیم سے بھرے Ù¾Ú¾Ù„ بلڈ پریشر کا لیول Ú©Ù… رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ تØ+قیق میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ زیادہ پوٹاشیم کا استعمال کرتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ 24 فیصد تک Ú©Ù… ہوجاتا ہے۔ تØ+قیق میں مزید کہا گیا ہے کہ پوٹاشیم Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ Ø+والے سے یہ خیال غلط ہے کہ اس سے گردوں کا نظام متاثر ہوتا ہے، درØ+قیقت بلڈ پریشر Ú©Û’ مریض اگر زیادہ کیلے استعمال کریں تو ان میں اس Ú©ÛŒ شکایت Ú©Ù… ہوتی ہے۔ تØ+قیق Ú©Û’ مطابق کیلے ان چند اشیائے خورونوش میں سے ایک ہے جو پوٹاشیم سے مالامال ہوتے ہیں، ہر کیلے میں 420 ملی گرام پوٹاشیم ہوتی ہے اور ہر بالغ شخص روزانہ ساڑھے 3 ہزار اس کیمیائی عنصر Ú©Ùˆ استعمال کرسکتا ہے۔
eb6ff5fc - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)eb6ff5fc - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)eb6ff5fc - کیلوں کا زیادہ استعمال فالج سے بچاتا ہے (Daband Muqaabla 3)